اتوار, 19 مئی 2024


میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

 

ایمزٹی وی (تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی نے داخلہ فارم برائے 2017 کی توسیع کردی جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری کے اعلامیے کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام میں میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 17 دسمبر 2017 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment