اتوار, 19 مئی 2024


وزیراعلیٰ نے این ٹی ایس پیپر آﺅٹ ہونے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی

 

ایمز ٹی وی:(کرچی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این ٹی ایس کا پیپر آﺅٹ ہونے پر انکوائیری کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام طلبا کے مفادات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور میرٹ وشفافیت کے خلاف کسی بھی ادارے کو طلبا کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے، علاوہ ازیں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی امتیاز شیخ نے وزیراعلی ہاﺅس میں ملاقات کی، وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاعل بھٹو زرداری نے شکار پور کے تمام ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment