اتوار, 19 مئی 2024


جامعہ کراچی کا سالانہ پریکٹیکل امتحانات 2016کا اعلان

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)جامعہ کراچی نے سالانہ پریکٹیکل امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ناظم امتحانات کے مطابق بی ایس سی (پاس) فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر فزکس کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات2016 ء برائے(لیفٹ اوورامیدوار) 9 مئی 2017 ء کو پی ای سی ایچ ایس ایجوکیشن فائونڈیشن گورنمنٹ ڈگری کالج میں صبح 9:30 تا12:30 بجے دوپہر منعقد ہوں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment