اتوار, 19 مئی 2024


تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا پولیس کی گرفت میں

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ اسلام آباد)اسلام آباد میں سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرکے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔
 
پولیس کے مطابق ملزم محمد فرحان عرف لاہوری طالب علموں کو منشیات فروخت کرتا تھا، ملزم کے قبضے سے 1250 گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہے جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comment1

  • Comment Link KelfextTase

    KelfextTase

    07/07/2017

    Foro De Kamagra viagra Tamoxifen Online Bestellen