اتوار, 19 مئی 2024


زرعی یونیورسٹی میں داخلہ کے لیےانٹری ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل

 

ایمز ٹی وی (تعلیم)زرعی یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ کورسز میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ آج ہو نگے ۔
طلباء کی آمد کا وقت 10 بجے مقرر کیا گیا ہے جبکہ ٹیسٹ 1 بجے شروع ہو گا۔
فیصل آباد سمیت 12اضلاع گوجرانوالہ، لاہور، لیہ، ملتان، رحیم یارخان، راولپنڈی، سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، وہاڑی، بورے والا، دیپالپور اور بہاولپور میں امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment