پیر, 06 مئی 2024


قرا قرم یونیورسٹی میں اقتصادی راہداری ریسرچ سینٹر قائم

 

ایمز ٹی وی (تعلیم)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ریسرچ سینٹر برائے چائنا پاک اقتصادی راہداری قائم اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سرانجام کو سینٹر کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے سینٹر کا قیام چائنا پاکستان اقتصادی راہداری پر عملی ریسرچ کیلئے قائم فیکلٹی ریسرچ گروپ کی سفارش پر عمل میں لایا گیا ہے

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment