پیر, 29 اپریل 2024


ڈی جی رینجرزسندھ کایونیورسٹی کا دورہ

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی )ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل محمد سعید نے داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک کا مستقبل پر عزم نوجوانوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے ذریعے استوار کیا جاسکتا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment