پیر, 06 مئی 2024


یونیورسٹی میں" گلوبل کیمسٹ آف ایتھکس"ورکشاپ کا انعقاد

 

ایمز ٹی وی (تعلیم/کراچی) جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے شعبہ کیمیا اور کیمیکل سوسائٹی آف پاکستان کے اشتراک سے دوسری نیشنل ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا . جسکا موضوع " گلوبل کیمسٹ آف ایتھکس" تھا ورکشاپ کے مہمان خصوصی کیمیکل سوسائٹی آف پاکستان کے ممبران ڈاکٹر سمیع الزمان، پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ اور ڈاکٹر سمیعہ شاہدتھے ، ورکشاپ کا مقصد طالبات کو کیمسٹری لیب میں کام کرنے کے طریقے اور حفاظتی اقدامات سے آگاہ کرنا تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment