ھفتہ, 27 اپریل 2024


آکسفورڈ کیمرج اسکول نے سائنسی نمائش کا میدان جیت لیا

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی) آکسفورڈ کیمرج اسکول نے سائنسی نمائش میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اس نمائش کا افتتاح میئر کراچی وسیم اختر نے کیا تھا ،

فریئر ہال میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں کراچی کے تمام اسکولوں نے شرکت کی اور ا س میں طلباوطالبات نے سائنس کے پروجیکٹ اپنے اپنے اسٹالوں میں رکھے اور اس نمائش کو بہت پسند کیا گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment