ھفتہ, 18 مئی 2024


ڈین فیکلٹی آف آرکیٹیکچر اینڈ سول انجنیئرنگ کا انتخاب

 

ایمز ٹی وی(تعلیم/جامشورو) گورنر سندھ وچانسلر نے پروفیسر ڈاکٹر خان محمد بروہی کو مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کا تین سالوں کیلئے ڈین فیکلٹی آف آرکیٹیکچر اینڈ سول انجنیئرنگ مقرر کیا گیا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment