ھفتہ, 18 مئی 2024


تھرڈ ایئر کے امتحانات میں طالبات کی نمایا ں پوزیشن

ایمز ٹی وی (تعلیم /کہوٹہ) تھرڈ ایئر امتحانات میں نمایا ں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں گرلز کالج کہوٹہ کی مریم حسین 314نمبر لے کر تحصیل کہوٹہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی .ڈگری کالج کہوٹہ کی ثمن لیاقت 310نمبر لیکر دوسرے نمبر جبکہ انڈس کالج کہوٹہ کی فائزہ طاہر 306نمبر لیکر تیسرے نمبر پر رہیں ، عوام علاقہ نے نمایا ں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment