ھفتہ, 04 مئی 2024


پروفیسر سلمان حیدر تا حال لاپتہ


ایمز ٹی وی (تعلیم /اسلام آباد) فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ سے گزشتہ رات لاپتہ ہوئے تاہم آج ان کے موبائل فون نمبر سے ان کی اہلیہ کو ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ کورال چوک سے ان کی گاڑی لے لی جائے۔

فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے ہیں تاہم پولیس نے کورال چوک سے ان کی گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔

مطابق پروفیسر سلمان کی اہلیہ نے پولیس کو اطلاع دی جس نے کورال چوک سے ان کی گاڑی تحویل لے لی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments3