اتوار, 05 مئی 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں دوروزہ کانفرنس


ایمزٹی وی(تعلیم/ اسلام آباد)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عیدمیلاد النبی ؐ کے موقع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 8 تا 9دسمبر ہوگی۔ کانفرنس میں 8ممالک کے اسکالرز اہم مباحث پر علمی اور تحقیقی مقالات پیش کریں گے۔

کانفرنس میں نمائندگی کرنے والے ممالک میں سعودی عرب ملائشیا ، الجزائر ، کوسوو ، سوڈان ، برونائی اوربھارت شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment