اتوار, 05 مئی 2024


پانچویں جماعت کا پرچہ آوٹ

 


ایمزٹی وی(تعلیم) بلوچستان بھر میں آج ہونے والا پانچویں جماعت کا پرچہ آوٹ ہونے کے باعث منسوخ کردیا گیا
تفصیلات کے مطابق چیئر مین امتحانات سعد اللہ توخئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پانچویں جماعت کا پرچہ آوٹ ہو گیا تھا جس کے باعث پرچے کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ۔پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment