اتوار, 19 مئی 2024


گھریلو سلنڈر کی قیمت 120روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں480روپے کی کمی

 

ایمز ٹی وی (تجارت ) ایل پی جی کی قیمتوں میں 10روپے کمی ہو گئی جس سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 120روپے اور کمرشل سلنڈر کی 480روپے کم ہو گئی ہے ۔
عالمی منڈی میں ایل پی جی سستی ہونے کی وجہ سے اندرون ملک قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ۔
مختلف شہروں میں ایل کی نئی قیمتیں اس طرح ہو گی کراچی 80روپے کلو،لاہور ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، ساہیوال 85روپے کلو، بہاولپور حیدر آباد ، اٹک، گجرات، میرپور آزاد کشمیر 100روپے کلو، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مظفر آباد فاٹا ، کوٹلی ، ٹنڈو محمد خان، میر پور خاص، عمر کوٹ ،نوا ب شاہ ، ٹھٹھہ ،دادو، جامشورو ، شکار پور105روپے، گلگت ، مری ،بالا کوٹ 110روپےکلو ہو گی ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment