ھفتہ, 20 اپریل 2024


پاکستان اورنیوزی لینڈکےدوسرے ٹی 20میچ میں خاتون فیلڈامپائر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کے دوسرے میچ میں خاتون فیلڈ امپائر فرائض انجام دے رہی ہیں۔

ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کی خاتون امپائر کم کاٹن بھی فیلڈ امپائرنگ کے فرائض نبھا رہی ہیں یہ انکا دوسرا انٹرنیشنل میچ ہے۔

اس سے قبل خاتون امپائر نے سال 2023 میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے خلاف ٹی20 میچ میں ڈیبیو کیا تھا۔

واضح رہے کہ 5 میچوں پر مشتمل سیریز میں کیویز کو پاکستان کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment