بدھ, 13 نومبر 2024


کیویز ٹی 20 اور ون ڈے سیریزکھیلنےکےبعدوطن واپس روانہ

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے کےبعد وطن واپس روانہ ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ لاہور ، کراچی اورپنڈی میں 10 میچز کھیلنے کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے ہیں۔ 

کیویز ٹیم نے پاکستان میں مہمان نوازی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment