پیر, 27 مئی 2024


آسٹریلیانےآئرلینڈکو42رنزسےشکست دے دی

برسبین: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں میزبان آسٹریلیانےآئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی۔

برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلوی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے، کپتان ایرون فنچ نے 63 رنز کی اننگز کھیلی۔ اوپنر تین رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ مچل مارش 28، گلین میکسویل 13 اور مارکس اسٹونس 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔  

آئرلینڈ کے شکست دینے کے بعد گروپ 1 کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا جبکہ آئر لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر چلی گئی، نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment