منگل, 05 نومبر 2024


پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ کا اہم میچ  پاکستان نے جیت  لیا۔

اہمز ٹی وی (کھیل) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے جاں بازوں نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی، وہاب ریاض نے آخری وکٹ حاصل کر کے پاکستان کو یادگار فتح دلائی۔ وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے ٹیم میں اپنی دھماکا خیز انٹری اور اپنی کارکردگی کی بدولت ناقدین کو خاموش کرادیا اور ساتھ ہی سلیکٹرز کو سوچنے پر مجبور کردیا کہ “سرفراز دھوکا نہیں دے گا”

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment