پیر, 09 ستمبر 2024


سندھ کے600ہونہارطالبعلموں کیلئےاسکالرشپس کااعلان

کراچی:  محکمہ تعلیم سندھ نےسندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈٹرسٹ کے تحت سندھ کے 600 ہونہار طالبعلموں کیلئےاسکالرشپس کا اعلان کردیا۔

پبلک و پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز میں سیشن 24-2023 میں انرولڈطلبہ و طالبات جو اعلیٰ تعلیم حاصل کررہےہوں اور سندھ کاڈومیسائل رکھتےہوں، یہ اسکالرشپ حاصل کرسکتےہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment