پیر, 09 ستمبر 2024


کراچی میں 8 جولائی سےباقاعدہ مون سون سسٹم کےتحت بارشیں ہونے کا بھی امکان

کراچی میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود پری مون سون سسٹم کراچی سے مزید دورہوتا جارہا ہے۔ ہوا کا کم دباؤ آج سمندر میں ہی ختم ہوجائے گا۔

شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بتدریج بحال ہونے کا امکان ہے جس کے بعد گرمی کی غیرمعمولی لہر کا خاتمہ متوقع ہے۔ کراچی میں 8 جولائی سے باقاعدہ مون سون سسٹم کے تحت بارشیں ہونے کا بھی امکان ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment