جمعہ, 11 اکتوبر 2024


پی ایچ ڈی اسکالرمنہاج اکرام کے تحقیقی مقالے کا دفاع30دسمبر 2023ءکوہوگا

کرچی: اقراءیونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالرمنہاج اکرام کے تحقیقی مقالے کا دفاع30دسمبر 2023ءکوہوگا۔

کراچی ( )فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراءیونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر منہاج اکرام کے تحقیقی مقالے کا دفاع بروزہفتہ30دسمبر2023ءسہ پہر3 بجے بمقام ORIC اقراءیونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔

جس میں متعلقہ مضمون کے اساتذہ ، اسکالرز اور طلباءو طالبات شرکت کریں گے۔

منہاج اکرام نے ڈاکٹر منور جاوید کے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا۔

منہاج اکرام کا مقالہ ایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment