بدھ, 09 اکتوبر 2024


 جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کاصحافی برادری کےلیئےانقلابی اقدام

کراچی: وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی امجد سراج میمن کا صحافیوں کے بچوں کے لیئے بڑا اعلان کردیا ۔

وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی امجد سراج میمن کا کہنا ہے کہ صحافی برادری کے بچے میڈیکل اور ڈینٹل میں بہت دلچسپی لیتے ہیں جسے دیکھتےہوئےفیصلہ کیا ہے کہ اوپن میرٹ میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے والے صحافیوں کے بچوں کے تمام یونیورسٹی کے اخراجات یونیورسٹی برداشت کریگی۔

جبکہ اوپن میرٹ میں بی ڈی ایس میں داخلہ لینے والے صحافیوں کے بچوں کی فیس میں پچاس فیصد رعایت دینگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment