منگل, 10 ستمبر 2024


میڈیکل اورڈینٹل کالجوں اورجامعات میں داخلےکےلئےایم ڈی کیٹ 19نومبر کو ہوگا

اسلام آباد: میڈیکل اور ڈینٹل کالجزاور جامعات میں داخلےکےلئےایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کااعلان کردیا گیا۔

محکمہ موسمیات سندھ کے مطابق میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں اور جامعات میں داخلے کےلئے ایم ڈی کیٹ 19نومبر کو ہوگا۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام ٹیسٹ ایکسپو سینٹر میں ہوگا جس کا دورانیہ صبح ساڑھے 10بجے سے دوپہر 2 بجےتک ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment