جمعہ, 11 اکتوبر 2024


سندھ بھرمیں سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ بھرمیں سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی کردی۔

کراچی سمیت حیدرآباد، دادو،لاڑکانہ سمیت دیگر شہروں میں سردی ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی لہر 12 سے 17جنوری تک جاری رہے گی ۔شہریوں کو احتیاطی تدابیراپنانے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment