بدھ, 13 نومبر 2024


کامرس پرائیوٹ گروپ کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ کامرس پرائیوٹ گروپ کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کردیا ہے۔

ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ نے نتائج کی اعلان کرتےہوئے بتایا کہ کامرس پرائیوٹ گروپ کے امتحانات میں 2588 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی 2505امیدوارامتحانات میں شریک ہوئےجس میں سے 1495 امیدوار کامیاب قرار پائے اس طرح کامیابی کاتناسب 59.68فیصد رہا۔

نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتاہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment