بدھ, 11 دسمبر 2024


کورونا کیسزمیں اضافےکےبعدمحکمہ تعلیم نےپابندیاں عائدکردی

کراچی: کراچی میں کورونا کیسز میں اضافےکےبعدمحکمہ تعلیم نےپابندیاں عائد کردی۔

کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظرمحکمہ تعلیم نے دفتر میں آنے والے تمام افراد ماسک پہنیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ماسک کے بغیر کسی فرد کو دفتر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ،

سیکریٹری تعلیم محکمہ کے ملازمین کو بھی ماسک پہننے کی ہدایت جاری کی گئی ہے جبکہ ایک دوسرے سے فاصلہ لازمی رکھا جائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment