اتوار, 14 اگست 2022


2 جولائی سے سندھ بھر میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کاامکان

کراچی: محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں 2 جولائی سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاامکان ہے۔

جس کےبعد ڈی جی صحت سندھ کی جانب سےصوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذطبی عملے کی چھٹیاں 2 تا 5 جولائی منسوخ کر دی گئی ہیں

جبکہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکشن کے مطابق ، 2 تا 5 جولائی اضافی طبی عملے کو تعینات کیا جائے گا جبکہ ایمبولینس کی 24 گھنٹے فراہمی یقینی بنائی جائیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment