ھفتہ, 07 دسمبر 2024
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےایسوسی ایٹ ڈگری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ امتحانات 4 اگست سے 2 ستمبر تک جاری رہیں گے۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ڈیٹ شیٹ ایسوسی…
لاہور: پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزمیں کنٹریکٹ پررکھےگئےریٹائرڈملازمین کوفارغ کرنےکاحکم دےدیا گیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے نوکریوں سے فارغ ملازمین کو دوبارہ بھرتی کرنے کا بھی نوٹس لے لیا۔ یچ ای…
لاہور: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے ہزاروں پارٹنر سکولز PEF کے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے کے بعد بند ہونے کےدہانے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، PEF کے 2000…
لاہور: پنجاب بورڈ آف چیئرمین کمیٹی کےفیصلےکی روشنی میں دسویں جماعت کےعملی امتحانات کےملتوی کردیئےگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب تعلیمی بورڈ نے عید الاضحی اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے…
لاہور: پنجاب بورڈ آف چیئرمین کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر انتظام صوبے بھر میں ہونے والےگیارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کے مورخہ…
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی فیسوں میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیسوں میں اضافہ پرائیوٹ امیداروں اور الحاق شدہ کالجز کے طلبی کی امتحانی فیس میں کیا گیا ہے،…
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سمیت صوبے کی پانچ جامعات میں وائس چانسلرکی تعیناتی کامعاملہ التوا کا شکار ہے۔ ساہیوال یونیورسٹی سمیت ملتان اور سرگودھا کی دو جامعات مستقل وائس چانسلر کی…
راولپنڈی: روالپنڈی انٹربورڈکے تحت گیارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کاآغاز6جولائی سےہوگا۔ ناظم امتحانات کے مطابق امتحان میں 74324 امیدوار شرکت کریں گےپرائیوٹ امیدواروں کی رول نمبرسلپس دیئے گئےپتہ پر جاری کردی…
لاہور : پنجاب تعلیمی بورڈ نےصوبے بھر کےبورڈزکوسوالیہ پرچہ جات سوشل میڈیا پراپ لوڈ کرنےپر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب تعلیمی بورڈ کا کہناتھا کہ پرچہ ختم ہونے کے…
گجرانوالہ : گجرانوالہ تعلیمی بورڈکے تحت بارہویں جماعت کے ایڈمٹ کارڈز جاری کردیئے۔ ایڈمٹ کارڈز بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئے گئےہیں۔بورڈکی جانب سے طلبا و طالبات کو…
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سالانہ2022ء کے آن لائن…
ملتان: ملتان بورڈکےتحت انٹرمیڈیٹ سال اوّل ودوم کےامتحانی شیڈول جاری کردیاگیاہے۔ بورڈ کے مطابق امتحانات دوگروپس میں ہونگے گروپ ون کاپہلا پرچہ سائیکلوجی کا18جون کو ہوگا۔ جبکہ گروپ ٹو کاپہلا…
Page 12 of 154