اتوار, 15 دسمبر 2024


وائس چانسلرجامعہ پنجاب کے وفدکی علامہ اقبال کےمزارپرحاضری

لاہور: یومِ اقبال کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی سربراہی میں جامعہ کی وفد نے مزار پر حاضری دی۔

تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی قیادت میں پنجاب یونیورسٹی کے وفد نے علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment