اتوار, 15 دسمبر 2024


تعلیمی وتحقیقی سالمیت کےموضوع پردوسری عالمی کانفرنس 13تا 15فروری 2025کومنعقدہوگی

تعلیمی و تحقیقی سالمیت کے موضوع پرایشیا، مڈل ایسٹ اور افریقہ کنسورشیم آن اکیڈمک اینڈ ریسرچ انٹیگریٹی کے زیراہتمام دوسری کانفرنس 13تا 15فروری 2025کویونیورسٹی آف لاہور میں ہو گی۔

کانفرنس سینٹر فار اکیڈمک انٹیگریٹی پاکستان، چناب یونیورسٹی پاکستان، وولونگ یونیورسٹی دبئی، کیناکلے اونیسکیز مارٹ یونیورسٹی ترکیہ، کنگ فہد میڈیکل سٹی سعودی عرب، پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن، یونیورسٹی آف لاہور اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مشترکہ تعاون سے منعقد ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment