پیر, 11 نومبر 2024


پنجاب بھر کے سرکاری کالجز کےسربراہان کوسکروٹنی میں مشکلات کاسامنا

عارضی اساتذہ کی بھرتی کے لیے درخواستوں کی سکروٹنی درد سر بن گیا۔

سرکاری کالجز کے سربراہان کو سکروٹنی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

دو لاکھ سے زائد درخواستوں کی سکروٹنی دو دن میں کرنا ممکن نہیں۔ کالج سربراہان کا کہنا ہے کہ بعض امیدواروں کی جانب سے ڈیٹا ہی درست اپ لوڈ نہیں کیا گیا ۔

اکثر کالجز کے سربراہان کمپیوٹر سکلز سے نابلد ہیں، کالج سربراہان نے درخواستوں کی سکروٹنی کے لیے تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment