منگل, 10 ستمبر 2024


کالج فارویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم وزیراعلیٰ پنجاب سے منسوب

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے منسوب کردیا گیا۔

اس سلسلے میں وائس چانسلر ڈاکٹر شگفتہ نازکاکہنا تھاکہ مریم نواز ہماری یونیورسٹی کی ممتاز پرانی طالبہ ہیں۔لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ایلومینائی نے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا ، ہسٹری میوزیم لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات پر قائم کیا گیا۔

جس میں ممتاز ایلومینائی کا بائیو ڈیٹا اور ادارے سے متعلق نوادرات کو جمع کیا گیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment