پیر, 27 مئی 2024


47000سرکاری اسکولوں میں بچوں کی ذہانت کاجائزہ لینےکےلئےاسیسمنٹ امتحان کافیصلہ

لاہور: پنجاب ایجوکیشن کمیشن نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے47000سرکاری اسکولوں میں دوسری سے آٹھویں کلاس تک زیرِ تعلیم بچوں اور بچیوں کی ذہانت کاجائزہ لینے کےلئے اسیسمنٹ امتحان کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے اس حوالے سےپنجاب ایجوکیشن کمیشن نے تمام سرکاری اسکولوں کے سربراہوں کو آگاہی مراسلہ ارسال کردیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment