ھفتہ, 07 دسمبر 2024


ملتان بورڈکےتحت انٹرمیڈیٹ سال اوّل ودوم کےامتحانی شیڈول جاری

ملتان: ملتان بورڈکےتحت انٹرمیڈیٹ سال اوّل ودوم کےامتحانی شیڈول جاری کردیاگیاہے۔

بورڈ کے مطابق امتحانات دوگروپس میں ہونگے گروپ ون کاپہلا پرچہ سائیکلوجی کا18جون کو ہوگا۔

جبکہ گروپ ٹو کاپہلا پرچہآئوٹ لائنز آف ہوم اکنامکس کادوپہر30:1بجےہوگا۔

گیارہویں جماعت کا پہلا پرچہ 6جولائی کو ہوگا۔

دوسری جانب ملتان انٹر بور ڈ نے انٹرمیڈیٹ کےسالانہ پریکٹیکل کا شیڈول بھی جاری کیا ہےجس کے مطابق مختلف گروپس کےعملی امتحانات کا آغاز 16اگست سے ہوگا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment