ھفتہ, 07 دسمبر 2024


اسکولوں میں تعلیمی سیشن کےحوالےسےمحکمہ اسکول ایجوکیشن کی وضاحت

پنجاب: اسکولوں میں تعلیمی سیشن کے حوالےسے محکمہ اسکول ایجوکیشن نےوضاحت کردی

محکمہ اسکول پنجاب کا کہناہے کہ تعلیمی سیشن 31مئی تک جاری رہےگا جبکہ جبکہ قبل ازوقت چھٹیوں کے حوالےسے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تعطیلات کے حوالےسے تجویز آئندہ ہفتےسیکرٹری اسکولز ایجوکیشن کو بھجوائی جائےگی۔

انہوں نے واضح کیاہےکہ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات جون اور جولائی میں ہونگی جبکہ نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment