ھفتہ, 07 دسمبر 2024


محکمہ اسکول ایجوکیشن نےاساتذہ کوایک سال کی مہلت دےدی

لاہور:محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نےاساتذہ کو مستقل کرنےکی مزید ایک سال کی مہلت دیدی.

ذرائع کےمطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 25ہزارسےزائد اساتذہ مستقل ہونےکےمنتظرہیں لیکن بی ایڈ کی شرائط پوری نہ ہونے کی صورت میں تاخیرکاشکارہورہےہیں. 

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سےغیرمستقل اساتذہ کوایک سال میں بی ایڈ کی شرط پوری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment