ھفتہ, 07 دسمبر 2024


پنجاب یونیورسٹی نےپرائیوٹ امیدواروں کوفارم جمع کرانےکی مزیدمہلت دےدی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے پرائیوٹ امیدواروں کی رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/ کامرس سالانہ امتحان2022ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں20اپریل 2022ء تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk  پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment