ھفتہ, 18 ستمبر 2021


پنجاب بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن کےزیرانتظام امتحانات کاآغاز

لاہور: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر انتظام ڈپلومہ ان کامرس ،میٹرک ٹیک،میٹرک ووکیشنل،ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر،ڈپلومہ ان ہوٹل آپریشن کا پہلا سالانہ امتحان 29 جولائی جمعرات سے شروع ہو گا

امتحان میں 102342 طلبہ وطالبات شرکت کریں گے ۔

امتحان کے لیے صوبہ بھر میں بشمول فیڈرل ایریا،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 300 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ
رول نمبر سلپس بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment