منگل, 15 جون 2021


کالجزمیں پرنسپل تعینات میرٹ پرہونگے

لاہور: پنجاب بھرکےمختلف کالجزمیں پرنسپل کی تعیناتی کےلئےانٹرویومنعقدکئےگئے. 

اس حوالےسےصوبائی وزیرہائرایجوکیشن راجہ یاسرکاکہناتھاکہ کالجزمیں پرنسپل کی تعیناتی میرٹ کی بنیادپرہوگا. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment