بدھ, 09 اکتوبر 2024


صوبےخیبرپختونخواہ میں تمام نجی وسرکاری اسکولزکھول دیئےگئے

پشاور: صوبےخیبرپختونخواہ میں تمام نجی و سرکاری اسکولز کھول دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں گرمی کی شدت کے باعث بند تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے گئےہیں

وزیر تعلیم خیبر پختونخواہ کاکہناہےکہ صوبے بھرمیں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا تھا جسےمحکمہ موسمیات کی تازہ ترین صورتحال کے باعث اب تمام اسکولز معمول کے مطابق کھول دیئے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment