اتوار, 15 دسمبر 2024


محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نےتعطیلات کااعلان کردیا

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نےتعطیلات کااعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کے مطابق موسم بہار کی تعطیلات کے حوالےسےصوبے بھرکے تمام سرکاری تعلیمی ادارے یکم اپریل سے 7 اپریل تک بند رہیں گے۔

تعطیلات کے حوالے سے محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment