اتوار, 16 مئی 2021


کیمپس میں امتحانات منعقدکرانےپرطلباسراپااحتجاج

پشاور: ملک کے مختلف شہروں میں طلبا کا "پاور شو" جاری ہے

گزشتہ دو روز سے جاری اسلام آباد، راولپنڈی، پنجاب کے بعدآج پشاور یونیورسٹی کےطلبا بھی سڑکوں پر آگئے

احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا ہے کووڈ 19 کی وجہ سے کلاسز آن لائن لی گئی ہیںتو امتحانات کیمپس میں کیوں دیں؟

ذرائع کے مطابق طلبا نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے دفتر کا گھیرائو کرلیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment