اتوار, 08 ستمبر 2024


آزادجموں وکشمیرتعلیمی بورڈ نےرول نمبر سلپس جاری کردی

میرپور: آزادجموں وکشمیرانٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نےانٹرسال اوّل کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔

بورڈکے مطابق انٹرسال اول پرائیوٹ امیدواروں کی رول نمبر انکے گھروں پر ارسال کردیےگئے ہیں جبکہ ریگولر امیدواروں کی رول نمبر ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئے گئے ہیں۔

واضح رہے آزاد و جموں کشمیر بورڈکےتحت گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز6جولائی سے ہونگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment