جمعہ, 20 ستمبر 2024


گیارہویں اوربارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات برائے2022 کی ڈیٹ شیٹ جاری

میرپور: انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن آزادکشمیرکےتحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے2022 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔

ڈیٹ شیٹ کے مطابق بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 18جون سے ہونگے جو 4جولائی تک جاری رہیں گے۔

جبکہ گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز6جولائی سے 26جولائی تک جاری رہیں گے۔

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات دو شفٹوں میں ہونگے مارننگ شفٹ کا امتحان صبح 30:8بجے شروع ہوگا جبکہ ایووننگ شفٹ کا امتحان دوپہر30:1بجے ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment