جمعہ, 20 ستمبر 2024


تعلیمی ادارے 21 اگست تک بندرکھنےکافیصلہ

کوٹلی: کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظرکوٹلی میں انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ۔

تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment