بدھ, 09 اکتوبر 2024


قباءویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے شمالی علاقہ جات و آذاد کشمیر کے لئے ۲۵۰ بستر روانہ ۔

قبا ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ونٹر پیکیج کے تحت شمالی علاقہ جات و آزادکشمیر کیلئے 250 بستر روانہ کر دئیے گئے ،قبا ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ونٹر پیکیج کے تحت شمالی علاقہ جات و آزادکشمیر کیلئے 250 بستر روانہ کر دئیے گئے ،یہ بستر چترال کے غریب اور پسماندہ لوگوں میں تقسیم کئے جا ئیں گے ، قافلہ جمعہ کو شفیق الرحمان،حافظ مطیع اللہ ،شوکت سلفی،راشد عباسی ودیگر نے جامع مسجد قبا آئی ایٹ مرکز سے روانہ کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment