جمعہ, 11 اکتوبر 2024


کشمیری اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،شاہ غلام قادر

 

مظفرآباد:آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آج پوری قوم بھارت کے خلاف یوم سیاہ قوت کے ساتھ منا رہی ہے۔ 27اکتوبر 1947 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا ، اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی ادارے کشمیریوں کو حق دلائیں اس سے انصاف کا بول بالا ہو گا، انہوں نے کہا کہ شہداءکی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،کشمیری اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment