جمعہ, 11 اکتوبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


کشمیرمیں فوجی کیمپ پر حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک

ایمز ٹی وی (نیوز ڈیسک)

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں تین  شدت پسند اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارتی فوج کا  یہ بھی کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔

بھارتی فوج کے مطابق مسلح افراد نے فوجی کیمپ پر آج صبح حملہ کیا۔

بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بھی ایک حملہ آور کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں جو کیمپ کے اندر موجود ہے۔

یہ حملہ ایسے وقت ہوا ہے جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات ہو رہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment