ھفتہ, 01 اکتوبر 2022


میٹرک سال دوم کےسالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کااعلان

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈنے میٹرک پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان کردیا۔

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک سال دوم کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کااعلان ہوگیا ہے۔

نتائج بورڈکی آفیشل ویب سائٹ پراپلوڈ کردی گئی جہاں طلبا و طالبات اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں

جبکہ بذریعے ایس ایم ایس اپنے نتائج جاننے کے لئےfb (space) اپنا رول نمبرلکھ کر5050 پرسینڈ کریں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment